










.....
/169
میانمار میں فوج اور دہشت گرد مل کر مسلمانوں کا قتل عام کرتے، انہیں آگ پر بھونتے اور مسلمان راہگیروں پر تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہیں۔ بنگلہ دیش نے مسلمانوں کو پناہ دینے سے انکار دیتے ہوئے ان کے لئے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں اور مسلمانان عالم مسلمانی کا دعوی کرتے ہوئے نہیں تھکتے؛ او آئی سی یا اسلامی کانفرنس تنظیم کہاں ہے؟ معلوم نہيں۔











.....
/169